Results 1 to 3 of 3

Thread: Joke Of The Day 31 October 2014

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Lol Joke Of The Day 31 October 2014


    ایک خاتون نے ایک ہٹے کٹے فقیر کو دیکھ کر کہا ۔
    میں تمہیں اپنا بنایا ہوا کیک کھانے کو دیتی ہوں لیکن اس کے بدلے میں تمہیں میرا ایک چھوٹا سا کام کرنا ہوگا ۔
    وہ کیا بیگم صاحبہ ۔۔۔۔۔۔؟فقیر نے پوچھا ۔
    صحن میں لکڑی پڑی ہے ۔تم اس میں سے ایک تختہ آری کا چیر کر مجھے دے دینا ۔میں اسے کچن میں لگاؤں گی ۔،،خاتون نے بتایا ۔
    فقیر آمادہ ہوگیا ۔خاتون نے پہلے اسے کیک کھانے کو دیا ۔فقیر نے اس کا ایک ٹکڑا توڑنے کی بھرپور کوشش کی مگر ناکام رہا ۔
    آخر کار وہ بولا ۔،،بیگم صاحبہ ! کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں لکڑی کا تھوڑا سا حصہ کھالوں اور کیک آپ کو آری سے چیر کر دے دوں


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default


    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - Joke Of The Day 31 October 2014

    ..!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •