Results 1 to 3 of 3

Thread: Badaqeeda Shaks

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Badaqeeda Shaks

    کوفہ میں ایک غالی بدعقیدہ شخص تھا جو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی' عنہ کی نسبت کہا کرتا تھا کہ وہ یہودی تھے..

    نعوذ باللہ
    امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ ایک دن اس کے پاس گئے اور کہا.. "تم اپنی بیٹی کی نسبت ڈھونڈتے تھے.. ایک شخص موجود ھے جو شریف بھی ھے ' دولتمند بھی.. اس کے ساتھ پرھیزگار ' قائم اللیل اور حافظِ قرآن بھی ھے.." اس شخص نے کہا.. "سبحان اللہ ! اس سے بڑھ کر کون ملے گا.. آپ ضرور شادی ٹھہرا دیجئے.." امام صاحب نے کہا.. "صرف اتنی بات ھے کہ مذھباً یہودی ھے.." وہ شخص نہایت برھم ھوا اور کہا.. "آپ یہودی سے رشتہ داری کرنے کی رائے دیتے ھیں.." امام صاحب نے فرمایا.. "کیا ھوا..؟ خود رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم) نے جب یہودی کو (تمہارے اعتقاد کے موافق) داماد بنایا تو تم کو کیا عذر ھے..؟" خدا کی قدرت اتنی بات سے اس کو تنبیہ ھو گئی اور اپنے عقیدہ سے توبہ کر لی..!! "امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ".. از علامہ شبلی نعمانی..

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    KHoob

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •