Results 1 to 2 of 2

Thread: جہاں تصویر ہو وہاں نماز پڑھنی مکروہ ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel جہاں تصویر ہو وہاں نماز پڑھنی مکروہ ہے

    صحیح بخاری
    کتاب اللباس
    باب: جہاں تصویر ہو وہاں نماز پڑھنی مکروہ ہے
    حدیث نمبر: 5959 حدثنا عمران بن ميسرة، حدثنا عبد الوارث، حدثنا عبد العزيز بن صهيب، عن أنس ـ رضى الله عنه ـ قال كان قرام لعائشة سترت به جانب بيتها، فقال لها النبي صلى الله عليه وسلم " أميطي عني، فإنه لا تزال تصاويره تعرض لي في صلاتي
    ہم سے عمران بن میسرہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالعزیز بن صہیب نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک پردہ تھا۔ اسے انہوں نے گھر کے ایک کنارے پر لٹکا دیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ پردہ نکال ڈال، اس کی مورت اس نماز میں میرے سامنے آتی ہیں۔ اور دل اچاٹ ہوتا ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •