Results 1 to 2 of 2

Thread: اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے

    مفہــوم حدیث :
    خرچ ہونے والے پیسوں میں افضل
    پیسے وہ ہیں جو کوئی شخص
    اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے ،
    اور وہ پیسے ہیں جو کوئی اپنی جہاد کی سواری پر خرچ کرتا ہے ،
    اور وہ پیسے بھی خرچ ہونے والے
    پیسوں میں سے افضل پیسے ہیں
    جو آدمی اللہ تعالی کے راستے میں
    اپنے ساتھیوں پر خرچ کرتا ہے ۔ ۔
    /فضائل جہاد ص 197 بحوالہ مسلم/

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •