Results 1 to 3 of 3

Thread: Mohabbat Aik Nazm ~ 5 November 2014

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,287
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1578
    Rep Power
    21474973

    candel Mohabbat Aik Nazm ~ 5 November 2014

    لمحے زنجیر کرتی ہوں
    جمع تفریق کرتی ہوں
    جو لفظ دھواں دھواں سے ہیں
    انہیں تحریر کرتی ہوں
    گلابوں کے سہاروں سے
    بہاروں سے
    نظاروں سے
    کبھی جو من یہ بھر جائے
    صبح کی مغرور روشنی
    میری انکھوں میں چبھ جائے
    بہت پاگل سی لڑکی ہوں
    خزاں کے سارے بے بس پتے
    اپنے گھر بلاتی ہوں
    یہاں محفل سجاتی ہوں
    اندھیرے میں خاموش بیٹھا
    وہ اکیلا سا خوف
    اب اکیلا نہیں رہا
    اس سے رشتہ بناتی ہوں
    یہ صحن میں اداس کھڑی
    بوسیدہ سی دیوار
    اس کے آنسو کی درذوں میں
    مٹی گارا لگاتی ہوں
    بہت پاگل سی لڑکی ہوں
    کیمپس کی لمبی سنسان سڑکیں
    دھمک قدموں کی جپتی ہیں
    میں اکثر رک کیوں جاتی ہوں
    کوئی سنگ میل ہوگا
    تمھاری آمد میں جھومتا
    یہی جملہ دہراتی ہوں
    بہت پاگل سی لڑکی ہوں
    لمحے زنجیر کرتی ہوں
    نمازوں میں بھٹکتا ہے
    کھوٹا دل میرا
    دعاؤں میں نمکین آنسو
    گھول کے پیتی جاتی ہوں
    انا کے نوکیلے پھندے
    میرے گلے میں آٹکے تو
    میں اپنی مسکراہٹ میں
    بناوٹ تشہیر کرتی ہوں
    وہ ہجر رانجھا کرتا ہے
    میں عشق ہیر کرتی ہوں
    لمحے زنجیر کرتی ہوں
    تمہیں تحریر کرتی ہوں
    بہت پاگل سی لڑکی ہوں
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    super - Mohabbat Aik Nazm ~ 5 November 2014


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •