Results 1 to 3 of 3

Thread: Mulla Naseer-Ud-Din Shikar Par

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Lol Mulla Naseer-Ud-Din Shikar Par

    ملا نصیر الدین اپنے دوستوں کو شکار کے فرضی قصے سناتا رہتا تھا۔۔۔۔۔

    ایک مرتبہ دوست اسے شکار پر لے گئے
    ایک مرغابی پانی کی سطح پر تیرتی ہوئی نظر آئی سب نے ملا سے کہا کہ

    وہ نشانہ بازی کے جوہر دکھائیں

    ملا نے بندوق چلائی تو نشانہ خطا گیا اور مرغابی اُڑ گئی


    ملا بالکل شرمندہ نہ ہوا بلکہ اس اُڑتی ہوئی مرغابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حیرت سے کہنے لگے:۔

    میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ مری ہوئی مرغابی کو اُڑتے ہوئے دیکھا ہے



  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default

    lolzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    lol - Mulla Naseer-Ud-Din Shikar Par


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •