Results 1 to 5 of 5

Thread: Husn_E_Intekhab

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Lol Husn_E_Intekhab



    ایک کمپنی کے باس کے لیئے لیڈی سکیرٹری کی آسامی خالی تھی، پورے ایک ماہ سے انٹرویو چل رہے تھے، مینجر صاحب روزانہ درجنوں لڑکیوں کے انٹرویو لیتے اور باس سامنے بیٹھ کر ہوں ہاں کرتا رہتا،


    آخر کار ایک ماہ کی محنت کے بعد 5 لڑکیوں کو شارٹ لسٹ کرکے مینجر صاحب نے باس کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا،


    سر،،،،،!


    ان 5 میں سے 2 لڑکیاں سمپل بی اے ہیں لیکن انکے پاس 2/2 سالہ تجربہ موجو ہے جبکہ دیگر 2 لڑکیاں ایم بی اے ہیں لیکن انکے پاس تجربہ نہیں ہے، پانچویں لڑکی چارٹرڈ اکؤنٹنٹ ہے، اب یہ آپ کے حسن انتخاب پر منحصر ہے کہ آپ اپنے بہترین کاروباری تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے کسے منتخب کرتے ہیں،

    باس نے حکم جاری کیا ،،،،!
    تم ایسا کرو ان پانچوں کو،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    ،
    گولی مارو


    اوراس سنہری بالوں والی خوبصورت ایف اے فیل لڑکی، جسکی آنکھیں نیلی ہیں اور جسے پہلے دن ہی فارغ کردیا تھا اسے اپائنٹمنٹ لیٹر بھجوا دو


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default

    ufffffff touba sach main offices ka hal yehe hia
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    lol - Husn_E_Intekhab


  4. #4
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default

    waqai husn e intikhaab ki daad deni pare gi

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •