Results 1 to 3 of 3

Thread: Khawab

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    candel Khawab

    ابو سلمه رضی الله عنه روایت کرتے ہیں که میں بعض خواب ایسے دیکھتا که جو مجھے بیمار کر دیتے پھر میں حضرت ابو قتاده رضی الله عنه سے ملا انہوں نے کہا میرا بھی یہی حال تھا یہاں تک که میں نے رسول الله صلی الله علیه وسلم کو فرماتے سنا:٠
    اچھا خواب الله تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے سو جب تم میں سے کوئی اچھا خواب دیکھے تو اپنے دوست کے علاوہ کسی سے بیان نه کرے اور جب برا خواب دیکھے تو بائیں طرف تین بار تھتکارے اور یه کہہ کر الله کی پناہ چاہے
    اَعُوْذُ بِاللهِ مِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَ شَرِّھَا۔
    میں شیطان اور اس (خواب) کے شر سے الله تعالیٰ کی پناہ چاہتاہوں
    اور کسی سے بیان نه کرے تو وه اس کو نقصان نه دے گا۔
    (صحیح مسلم: 5903

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    jazak1 - Khawab

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default

    Shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •