اگر آپکے بال تیزی سے گر رہے ہیں تو اس کی وجہ خشکی بھی ہوسکتی ہے یا آئرن کی کمی بھی ہو سکتی ہے _ ہفتے میں ایک بار بالوں میں تیل ضرور لگائیں

تیل بنانے کے لیے:

ناریل کا تیل__آدھا کپ

زیتون کا تیل__ آدھا کپ

کیسٹر آئل__آدھا کپ

بادام کا تیل__آدھا کپ

ان سب کو ایک بوتل میں ڈال کر اس میں 6 ‎عدد کالی مرچیں ڈال دیں اور پھر بالوں میں لگائیں