Results 1 to 3 of 3

Thread: Murga Ban

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Lol Murga Ban

    پھر چراغِ شام سے روشن ہوا گھر کا صحن
    اپنی جولاں گاہ میں رکھنے کو تھے میاں قدم

    دھیرے دھیرے جیسے دل میں ہو کسی حاکم کا ڈر
    کل اسی حرکت پہ بیوی نے کہا تھا "مرغا بن“۔

    جَست وائف نے لگائی اور میاں پکڑے گئے
    سخت غصے میں*کھائے میڈم نے بہت پیچ و خم

    نکلی اس بیچارے شوہر کی صدائے درد ناک
    چھوڑ دو مجھ کو تمہیں اے جانِ مَن اپنی قسم

    بندہءِ مسکیں ذرا بیمار ہے ، لاچار ہے
    اس لئے بیگم ذرا کر دے کرم، نہ ہو گرم

    کہہ کہ یہ اُچھلے میاں جیسے کہ غیرت آ گئی
    جوش مارا خون نے کہ "مرد ہے بہتر از زن“۔

    جب میاں اُچھلے تو بیوی نے کہا اے جانِ مَن
    تُو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن

    اے میاں تو اپنے دل کو کوس مجھ سے کچھ نہ کہہ
    کل تمہیں جانے دیا ، تم پھر نہ باز آئے صنم

    مَن کی دُنیا سوز و مستی، تَن کی دُنیا مکر و فن
    تُو جو پہنچا دیر سے گھر میں، نہ مَن تیرا نہ تَن

    پانی پانی کر گئی مجھ کو دسمبر کی وہ رات
    جب فقط بیوی کا ہاتھوں پِٹ گئے "میاں ببن“۔

    مرد کو اِس قید سے اب کچھ رہائی چاہیئے
    کب ختم ہوں گے یہ اس کی زندگی کے زیر و بم

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    lol - Murga Ban


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •