Results 1 to 4 of 4

Thread: Ungli

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Lol Ungli

    میڈیکل کالج میں نئی فرسٹ ایئر کا ڈسکشن ہال میں پہلا دن تھا۔
    پروفیسر صاحب آئے اور کہا کہ آپ لوگوں کا پہلا سبق ہے کراہت کا خاتمہ۔
    انہوں نے مردے کے جگر پہ انگلی رکھ کر دکھایا کہ کراہت محسوس نہیں ہونی چاہئے،
    اور پھر انہوں نے انگلی اپنے منہ میں ڈال لی،
    اور طالب علموں کو حکم دیا کہ وہ بھی ایسا ہی کریں۔
    سب نے طوعاً و کرہاً ایسا ہی کیا،
    پروفیسر بولے شاباش .....
    دوسرا سبق یہ ہے کہ ڈاکٹر کا مشاہدہ بہت تیز ہونا چاہیے .......
    چلیں اب یہ بتائیں کہ کتنے بچوں نے نوٹ کیا کہ جو انگلی میں نے مردے کو لگائی تھی
    وہ والی اپنے منہ میں نہیں ڈالی بلکہ دوسری انگلی منہ میں ڈالی تھی ....!!
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    lol - Ungli


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default

    lolzzzzzzzzzzzzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •