Results 1 to 4 of 4

Thread: Yaad Aaaoun Ga

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Yaad Aaaoun Ga

    تم مری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے

    ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گا
    ......!! ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے

    صفحہء زیست کو پلٹو گے تو یاد آؤں گا
    .......!! میری خوشبو تمہیں کھولے گی گلابوں کی طرح

    تم اگر خود سے نا بولو گے تو یاد آؤں گا
    .......!! آج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت

    جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد آوں گا
    .....!! شال پہنائے گا اب کون دسمبر میں تمہیں

    بارشوں میں کبھی بھیگو گے تو یاد آوں گا
    ....!! حادثے آیئں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال

    کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد آؤں گا
    ......!! اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی

    تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں گا .
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - Yaad Aaaoun Ga


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,045
    Mentioned
    303 Post(s)
    Tagged
    208 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Bohat Khoob :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •