Results 1 to 3 of 3

Thread: قصہ ایک لنجی لومڑی کا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel قصہ ایک لنجی لومڑی کا

    قصہ ایک لنجی لومڑی کا


    .
    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی شخص کا گزر ایک جنگل سے ہوا
    وہاں اس نے ایک لنجی لومڑی دیکهی ، وہ بڑا حیران ہوا کہ اس
    کو کهانا پینا کیسے ملتا ہو گا ؟ بس یہ جاننے کے لئے وہ اسی جنگل
    میں بیٹه گیا، ،، کافی دیر بعد وہاں ایک شیر آیا جس نے ہرن کا شکار کیا
    اس کا گوشت کهایا اور آگے چل دیا. ..شیر کے جانے کے بعد وہ لنجی لومڑی
    سرکتی ہوئی آئی اور بچے کهچے گوشت سے اپنا پیٹ بهرا


    .
    وہ شخص بہت حیران ہوا کہ خدا نے کس طرح اس کی روزی کا بندوبست
    کیا ہوا ہے،، وہ واپس آیا اور ایک مسجد میں عبادت کرنے بیٹھ گیا اور یہ تہیہ
    کر لیا کہ رب اسکو بهی خود بخود رزق مہیا کرے گا ،، کئی دن گزرنے کے بعد
    اس کو کہیں سے رزق نہ ملا اور نوبت فاقوں تک آ گئی


    .
    وہ رب سے شکوہ کناں ہوگیا کہ رب نے اسے فاقوں تک پہنچا دیا گویا وہ اس لنجی
    لومڑی سے بهی گیا گزرا تها، ،


    .
    اسی وقت غیب سے آواز آئی،،،، اے بد بخت،، تجهے تو ہم نے شیر جیسا بنایا
    تها پر تو نے لنجی لومڑی بننے کو ترجیح دی


    .
    یہ سن کر اس پر لرزہ طاری ہو گیا اور اس نے سجدے میں گر کر رب سے اپنی
    غلطی کی معافی مانگی اور شیر جیسی زندگی گزارنے کا عزم کیا


    .
    لنجی لومڑی، ،، ایسی لومڑی جس کی ٹانگیں اور بازو نہ ہوں
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - قصہ ایک لنجی لومڑی کا


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Haha nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •