Results 1 to 2 of 2

Thread: Dunya Ki Pehli Team

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    wink Dunya Ki Pehli Team

    دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں 50 میچز جیت کر نصف سنچری بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

    ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کی جیت کا تناسب سب سے زیادہ 60 فیصد ہے، گرین شرٹس نے 83 میچز میں سے 50 میں کامیابی حاصل کی جب کہ 32 میں اسے ناکامی اورایک میچ کا فیصلہ نہ ہوسکا فہرست میں جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر ہے جو 73 میچز کھیل کر 43 میں فتح یاب اور 29 میں ناکام رہی جب کہ ایک میچ کسی بھی نتیجے کے بغیر ختم ہوا جب کہ تیسرے نمبر پر سری لنکا کی ٹیم ہے جس نے 67 میچز کھیل کر 42 میں کامیابی اور 23 میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

    آسٹریلیا 40 میچز جیتنے کے ساتھ چوتھے، انگلینڈ 34 میچز میں کامیابی کے ساتھ پانچویں اور نیوزی لینڈ 35 میچز جیت کر فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ بھارت 53 میچز کھیل کر30 میں کامیاب رہا اور چھٹے نمبر پر ہے اسی طرح ویسٹ انڈیز کے حصے میں بھی 30 کامیابیاں آئیں لیکن اس نے 66 میچز کھیلے اس لئے فہرست میں اس کا ساتواں نمبر ہے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Khoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •