Results 1 to 5 of 5

Thread: Alarm

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Lol Alarm

    بینکوں میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کی روک تھام کے سلسلے میں ایک بینک میں آلارم سسٹم لگایا گیا اور کیشئیر کے پاؤں کےقریب ایک بٹن نصب کیا گیا جسے دبانے سےقریبی پولیس اسٹیشن میں آلارم بج اسکتا تھا آلارم لگے ابھی تین ہی دن ہوئے تھے کہ دو ڈاکو ٹی ٹی لیے بینک میں آن پہنچے ایک نے گارڈ کو قابو میں رکھا دوسرے نے کیشئیر کو گن دکھا کر کیش کا مطالبہ کیا۔اسی وقت فون کی گھنٹی بجنے لگی ۔


    کیشئیر نے فون اٹھانا چاہا لیکن ڈاکو نے گن دکھا کر اسے باز رکھا اور خود ہاتھ بڑھا کر رسیور اٹھا لیا۔دوسری طرف سے آواز آئی۔
    اوئے میں تھانے سے بول رہا ہوں ذرا دیکھ بھال کر بیٹھا کرو 'تمہیں پتا ہی نہیں تمہارا پاؤں الارم کے بٹن پر رکھا ہوا ہے۔ ہٹاؤ اسے ادھر تھانے میں الارم بج رہا ہے۔ بے وقوف کہیں کے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    lol - Alarm


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default

    sahi ponche

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    lolzzzzzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •