Results 1 to 3 of 3

Thread: Sms Ki Ejaad Ko 22 Saal Mukammal

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    snow Sms Ki Ejaad Ko 22 Saal Mukammal

    نیویارک:دنیا بھر میں رابطے کے انداز کو بدل دینے والے ایس ایم ایس کو 22سال مکمل ہو گئے۔


    160 کریکٹرز پر مشتمل یہ ٹیکسٹ میسجنگ سروس 1984ءمیں ایجاد کی گئی تھی جبکہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس 22سال قبل 3 دسمبر 1992ءمیں بھیجا گیا تھا جس میں کرسمس کی مبارکباد دی گئی تھی۔


    ایس ایم ایس کی ایجاد نے جہاں صرف رابطے اور گفتگو کو آسان بنا دیا بلکہ خط لکھنے کی سالوں پرانی روایت کو بھی ختم کر ڈالا۔ آج دنیا بھر میں 4 ارب سے زائد افراد ایس ایم ایس کی سہولت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں کھربوں پیغامات بھیجے اور موصول کئے گئے جبکہ دنیا بھر میں موجود ٹیلی کام کمپنیاں صرف ایس ایم ایس کے ذریعے سالانہ کئی ارب پاونڈ سے زیادہ رقم کماتی ہیں
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    London
    Posts
    75
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    0

    Default

    Very nice
    Zabardast

  3. #3
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Rawalpindi
    Age
    26
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default

    Sms k 22 saal pury hony ki khushi mein ap humen b 1 sms ker den.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •