Results 1 to 6 of 6

Thread: Dunya Ka Wahid Mulk

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    New5555 Dunya Ka Wahid Mulk

    کراکس:ہمارے ہاں پٹرول کی قیمت آئے روز بڑھتی ہے اور ہر بار اسے پہلے سے زیادہ بے رحمانہ طریقے سے بڑھایا جاتا ہے،لیکن دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں 18سال سے پٹرول کی قیمت (جو کہ سوا روپیہ فی لیٹر ہے)میں ایک آنے کا بھی اضافہ نہیں ہو ااوراب جبکہ حکومت اس بات پر غور کر رہی ہے کہ قیمت بڑھائی جائے تو اس بات سے بھی ڈررہی ہے کہ کہیں عوام اس اضافے سے ناراض ہی نہ ہو جائیں ۔


    یہ ناقابل یقین کہانی جنوبی امریکا کے ملک و ینزویلاکی ہے جہاں 1996سے پٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور یہ اتنا سستا ہے کہ گاڑی کی ٹینکی بھروانے سے زیادہ خرچہ اس کے ٹا ئروں میں ہوا بھروانے کا ہے۔گزشتہ 18سالوں سے اس ملک میں پٹرول تقریباًسواروپے فی لیٹر کی قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے،جس کی بنیاد ی وجہ تیل کے وسیع وعریض زخائر اور عوامی مقبولیت کے حصول پر مبنی سیاست ہے۔سابق صدر ہوگوشاویز کے اقتدار میں آنے سے 10سال قبل یعنی 1989میں جب پٹرول کی قیمت بڑھانے کی کوشش کی گئی تو عوام سراپا احتجاج ہو گئے ان مظاہرین پر حکومتی اہلکار وں کی فائرنگ سے2000ہلاکتیں ہو گئیں۔


    صدر شاویز نے اپنے طویل دوراقتدار میں خام تیل علاقائی طاقتوں،خصوصاًکیوباکو سستے داموں بیچا جس کی وجہ سے اب زخائر میں کمی واقع ہو گئی ہے اور ملکی معیشت بحران کاشکار ہے ۔یہی وجہ ہے کہ18 سال بعد حکومت قیمتیں بڑھانے کے بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہی ہے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default


    Wah kia baat hai bari mazze ki infor hai /up
    Last edited by attiaahsan; 05-12-2014 at 10:56 PM.

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Mulk ho tu iasa aur khukmaran k b kia kahne

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Aage Aage Dekhiye Hota Hai Kiya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Rawalpindi
    Age
    26
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default

    Yahan per aalmi market me qeemten kam hony k baawjood b qeemten barhai ja rhi hn.

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    aj tu phir se izafa ho rha hai 12 baje k baad manzori b de di gai hai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •