Results 1 to 2 of 2

Thread: Mohammad Hafeez Par Bhi Pabandi

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    angry Mohammad Hafeez Par Bhi Pabandi

    دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے محمد حفیظ کی تمام گیندوں کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ایکشن کی درستگی تک ان پر بالنگ نہ کرانے کی پابندی عائد کردی ہے۔

    متحدہ عرب امارات میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے امپائرز نے محمد حفیظ کا بالنگ ایکشن مشکوک قرار دیا تھا جس کے بعد انہوں نے 24نومبر کو برطانیہ میں اپنے بالنگ ایکشن کا بائیو میکنکس ٹیسٹ کرایا تھا، جس کی رپورٹ کے مطابق محمد حفیظ کا بالنگ ایکشن آئی سی سی کے قانون کے مطابق نہیں اور ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے زیادہ ہے۔ آئی سی سی نے رپورٹ کی روشنی میں محمد حفیظ پر ایکشن کی درستگی تک بالنگ کرانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

    واضح رہے کہ رواں سال بھارت میں ہونے والی ٹی 20 چیمپئنز لیگ میں بھی محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا تھا۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,900
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Oh i c

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •