Results 1 to 2 of 2

Thread: Service

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    New5555 Service

    برسلز:موبائل فون اورسستےوفوری میسج فیچرزکےباعث ڈاک کےذریعے مہنگےاورطویل المیعاد پیغام رسانی کا نظام غیرمقبول ہوتا جارہا ہے،لوگوں کوپرانےنظام پرواپس لانےکیلئے مختلف پیکیجز کےساتھ ساتھ اب ذائقےکےذریعے بھی پرانےنظام کومقبول بنانے کی کوشش ہورہی ہے۔


    بیلجیئم کے محکمہ ڈاک نے چاکلیٹ کے ذائقےاورخوشبو والے ڈاک کےلفافےاورٹکٹ متعارف کرادئیے ہیں۔


    بیلجیئم پوسٹل سروس کا کہنا ہےکہ ڈاک لفافے پرگلیو چاکلیٹ کے ذائقےوالا ہے، لفافہ بند کرنے کیلئےگلیوکوزبان سےگیلا کرتے وقت اسے چاکلیٹ کا ذائقہ محسوس ہوگا۔


    ڈاک ٹکٹ پربھی چاکلیٹ کی خوشبو لگائی گئی ہے جبکہ لفافہ پربھی چاکلیٹ کی تصویر پرنٹ ہے۔


    محکمہ ڈاک کا کہنا تھا کہ ڈاک کے لفافوں پرچاکلیٹ کی خوشبو اورذائقے سے مزین کرنا اتنا آسان نہیں تھا، ایسا کرنے کیلئےبیلجیئم، جرمنی، ہالینڈ اورسوئٹزر لینڈ کے لوگوں نے بہت محنت کی ہے۔


    ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک خطوط بھجوانے کےاس ٹکٹ کی قیمت 6.20 یورو ہوگی جبکہ اس کی فروخت 25 مارچ سے شروع کی جائے گی
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    London
    Posts
    75
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    0

    Default

    Very nice
    Zabardast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •