Results 1 to 3 of 3

Thread: Talaash

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Talaash

    حضرت، مولانا رومی رحمۃاللہ علیہ نے حکایت کے انداز میں بڑی قیمتی بات سمجھائی ہے،لکھتے ہیں کہ


    ایک جوہری کے ساتھ ایک چور ہمسفر ہو گیا۔چور نے کیا دیکھا کہ جوہری کے پاس ایک قیمتی ہیرا ہے،دل ہی دل میں کہنے لگا کہ جب رات کے کہیں یہ جوہری سویا تو میں اس کے اسباب سےیہ ہیرا نکال کر فرار ہو جاؤں گا۔ جوہری اپنے ہمسفر چور کی نیت سے آگاہ ہو چُکا تھا جب رات آئی تو سونے سے پہلے جوہری نے اپنا ہیرا چور کے اسباب میں رکھ دیا اور بے فکر ہو کر سو گیا۔


    چور رات بھر جوہری کے اسباب میں ہیرا تلاش کرتا رہا مگر حیران تھا کہ نہ جانے جوہری نے ہیرا کہاں چُھپا دیا ہے؟ چور کی مسلسل تین راتیں اسی طرح مایوسی کے عالم میں گزر گئی۔ آخر چور نے جوہری سے کہا کہ "دن کے وقت تو ہیرا تمھارے پاس ہوتا ہے، رات کو کہاں جاتا ہے۔مجھے تین راتیں جاگتے ہوئے گزر گئیں، مگر رات کو ہیرا کہیں نہیں ملتا"۔


    جوہری نے کہا ۔"تم میرے اسباب میں ہیرا تلاش کرتے رہے ہو، کاش! کبھی اپنے اسباب میں بھی اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرتے تو تمھیں مل جاتا"۔
    تو بات یہ ہے دوستوں کہ خُدا کو اِدھر اُدھر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں اپنے من میں جھانک کر دیکھ لو انشاء اللہ خُدا مل جائے گا۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - Talaash


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •