Results 1 to 3 of 3

Thread: Emaan

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Emaan

    ایک جہاز مغربی ملک کی طرف محو پرواز تھا۔ اس میں ایک پڑھا لکھا مسلمان سفر کر رہا تھا۔ ائیر ہوسٹس نے اس کو شراب پیش کی۔ اس نے شراب پینے سے انکار کر دیا۔ ائیر ہوسٹس نے اپنے سپروائیزر کو مطلع کیا۔


    سپروائیزر نے پوچھا کیا ہماری خدمتگاری میں کوئی کسر رہ گئی ہے۔ ویسے بھی یہ شراب مہمانداری کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔ مسافر نے اسے بڑی تمیز سے بتایا کہ وہ مسلمان ہے اور شراب نہیں پیتا۔


    سپروائیزر اس کے باوجود اصرار کرتا رہا کہ وہ شراب ضرور نوش کر لے۔ سپروائیزر کے مسلسل اصرار پر مسافر نے کہا ایسا کرو کہ یہ جام پہلے پائلٹ کو دو۔ سپروائیزر کہنے لگا۔ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ پائلٹ شراب پی کر جہاز اڑائے۔ وہ ڈیوٹی پر ہے۔ اگر وہ ڈیوٹی کے دوران شراب پیئے گا تو اس بات کا سو فیصد امکان ہے کہ جہاز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو جائے گا۔


    مسافر نے سپروائیزر کو کہا "میں مسلمان ہوں اور میں اپنے ایمان کو بچانے کے لیے ہر وقت ڈیوٹی پر ہوتا ہوں۔ اور اگر میں شراب پیؤں گا تو اس بات کا سو فیصد امکان ہے کہ میں حادثے کا شکار ہو جاؤں گا اور اپنے ایمان کو تباہ کر بیٹھوں گا۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - Emaan


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •