Results 1 to 3 of 3

Thread: Aab_E_Hayaat

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    97
    Rep Power
    21474999

    candel Aab_E_Hayaat

    محبت میں پا لینے کی پیاس سب سے زیادہ مشکل ہوتی ہے ۔

    کیوں کہ ،جب آب حیات کا دریا سامنے بہہ رہا ہو تو کون ہو گا جوصرف ایک دو گھونٹ پر اکتفا کرے گا ۔۔۔۔؟؟؟


    پا لینے کی پیاس جدائی کی پیاس سے کہیں زیادہ ہوتی ہے اور اگر یہ پیاس لگ جاتے تو ملن جدائی سے زیادہ اذیت ناک بن جاتا ہے۔۔۔۔۔لیکن افسوس ہماری یہ محدود زندگی کبھی ہمیں اس دریا سے پوری طرح سیراب نہیں ہونے دیتی ۔۔۔۔۔ہم ابھی چند گھونٹ ہی حلق سے اتار پاتے ہیں کہ جانے کا وقت آ جاتا ہے ۔


    ہاشم ندیم کے ناول "خدا اور محبت " سے اقتباس
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    bu - Aab_E_Hayaat


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    97
    Rep Power
    21474999

    Default

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •