View Poll Results: Cast Ur Votes

Voters
1. You may not vote on this poll
  • Silent Tears

    0 0%
  • Paras

    0 0%
  • *jamshed*

    0 0%
  • Arosa Hya

    0 0%
  • naz

    1 100.00%
  • YouthFul

    0 0%
  • *Maliha*

    0 0%
Results 1 to 5 of 5

Thread: Polling 4 Urdu Adab Competition December 2014

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    cute Polling 4 Urdu Adab Competition December 2014

    salam1 - Polling 4  Urdu Adab Competition December 2014


    Competition ki polling ka time aa gya hai
    Comp main 7 members ne part lia..
    Apnay Pasand kay Iqtibas ko vote karen



    Rules:


    Ek member ek hi baar vote karay ga
    Khud ki sharing ko vote nahi dey saktay
    Last date 28/12/14 hai
    Winner Admins aur Poll say decide hoga
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default



    Silent Tears




    یہ نرم نرم گھاس کتنی فرحت ناک ہے. آنکھیں پاؤں کے تلووں میں چلی آئیں اور یہ

    پھول ..یہ پھول اتنے خوبصورت نہیں جتنی ان کی ہرجائ خوشبو ہے ..ہر شے جو ہرجائ ہو

    خوبصورت ہوتی ہے - ہرجائ عورت، ہرجائ مرد ...

    کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ خوبصورت چیزیں پہلے پیدا ہوتی ہیں

    یا خوبصورت خیال ..ہر خیال خوبصرت ہوتا ہے.


    سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقتباس

    Paras

    مذہب جیسا تھا ویسا ہی ہے اور ہمیشہ ایک جیسا رہے گا۔ مذہب کی روح ایک ٹھوس حقیقت ہے جو کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی۔ مذہب ایک ایسی چٹان ہے جس پر سمندر کی خشمناک لہریں بھی اثر نہیں کر سکتیں۔ یہ لیڈر جب آنسو بہا بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو ایسی کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے۔ اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ ان لیڈروں کا ہے جو اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے مذہب کو خطرے میں ڈالتے ہیں

    منٹو کے مضامین سے ـ







    *jamshed*


    ہر شخص کو ایک زندگی اپنے لئے اور ایک دوسروں کے لئے بسر کرنا ہوتی ہے۔ آنسو بھی دو قسم کے ہوتے ہیں۔ قہقہے بھی دو قسم کے، ایک وہ آنسو جو زبردستی آنکھوں سے نکالنے پڑتے ہیں، اور ایک وہ جو خود بخود نکلتے ہیں۔ ایک قہقہہ وہ ہے، جو تنہائی ہی میں بلند کیا جا سکتا ہے، دوسرا وہ ہے، جو خاص آداب اور خاص اصولوں کے ماتحت حلق سے بلند کرتا پڑتا ہے۔!

    (اقتباس: سعادت حسن منٹو کے ناول "بغیر عُنوان کے" سے)




    Arosa Hya


    دینا میں جتنی لعنتیں ہیں، بھوک ان کی ماں یے۔۔۔۔۔۔بھوک گداگری سکھاتی یے۔ بھوک جرائم کی ترغیب دیتی یے۔ بھوک عصمت فروشی پر مجبور کرتی یے۔ بھوک انتہا پسندی کا سبق دتیی یے۔۔۔۔۔۔۔اس کا حملہ بہت شدید، اس کا وار بہت بھرپور اور اس کا زخم بہت گہرا ہوتا یے۔۔۔۔۔۔بھوک دیوانے پیدا کرتی یے۔ دیوانگی بھوک پیدا نہیں کرتی۔

    (اقتباس: سعادت حسن منٹو کی کتاب “لزت سنگ” کے افسانے سے


    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    naz

    iqtabas zps10f827c8 - Polling 4  Urdu Adab Competition December 2014


    YouthFul

    ej5wzr - Polling 4  Urdu Adab Competition December 2014
    ســـــعادت حســــن مـــــنٹو -- مرلی کی دھن سے ایک اقتباس

    *Maliha*




    خونی تھوک


    ۔" جاؤ ۔۔۔۔۔ پندرہ مزدوروں کی بیکس بیویوں کی بھی مدد کرو، یہ ایک نیک اور مبارک جزبہ ہے مگر اس کے ساتھ ہی شہر سے کچھ فاصلے پر چند ایسے لوگ بھی آباد ہیں، جنھیں ایک وقت کے لیے سوکھی روٹی کا نصف ٹکڑا بھی میسر نہیں۔ گلیوں میں ایسے بچے بھی ہیں جن کے سروں پر کوئی پیار دینے والا نہیں،ایسی سینکڑوں عورتیں موجود ہیں جن کاحسن غربت کے کیچڑ میں گل سڑ رھا ہے۔۔۔۔۔۔۔ بتاؤ کس کس کی مدد کرو گے؟ ان پھیلے ہوئے ھاتھوں میں سے کس کس کی مٹھی بھرو گے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزاروں ننگے جسموں میں سے کتنوں کی ستر پوشی کرو گے؟"
    آہ ، درست کہتے ہو خالد ۔۔۔۔۔ درست کہتے ہو، مگر بتاؤ اس تاریک آندھی کو کس طرح روکا جا سکتا ہے؟
    اپنے ہم جنس افراد کو زلت کی زندگی بسر کرتے دیکھنا، ننگے سینوں پر چمکتے ہوئے بوٹوں کی ٹھوکریں کھاتے دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سخت بھیانک خواب ہے۔"
    " واقعات کی رفتار کا نتیجہ دیکھنے کا انتظار کرو، یہ لوگ اپنی طاقت کے باوجود اس طوفان کو نہیں روکتے۔ خود اعتمادی نے انہیں برداشت کرنا سکھا دیا ہے۔۔۔۔۔ چنگاریوں کو شعلوں میں تبدیل کرنا آسان ہے مگر چنگاری کا پیدا کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔۔۔ بہرحال تمھیں امید رکھنی چاہئے شاید تمھاری زندگی میں ہی مصائب کے بادل دور ہو جائیں۔"
    میں یہ سہانا وقت دیکھنے کےلیے اپنی زندگی کے بقایا سال نذر کرنے کو تیار ہوں۔"
    " کاش یہی خیال باقی لوگوں کے دلوں میں بھی موجود ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ مگر یار گاڑی آج کچھ دیر سے آتی معلوم ہوتی ہے۔ دیکھو نا پٹڑی پر روشنی کا نام و نشان تک نظر نہیں آتا۔"


    سعادت حسن منٹو
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Voted
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    closed
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •