Results 1 to 3 of 3

Thread: Zindagi Kiya Hai

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    candel Zindagi Kiya Hai

    زندگی کیا ہے


    انسان کی پیدائش کے وقت اذان دی جاتی ہے۔ مگر نماز نہیں ہوتی اور موت کے وقت نماز پڑھی جاتی ہے مگر اذان نہیں ہوتی۔زندگی اذان سے نماز تک کا وقفہ ہے ۔ اسی طرح ہمیں اپنی زندگی اس سوچ کے ساتھ گزارنی چاہیے کہ اذان ہوگئی ہے نماز کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔
    جو انسان دوران زندگی کو نہ سمجھ سکے پھر انجام زندگی پر سمجھنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ زندگی میں رنگیں خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوںکا سامنا کرے ۔ زندگی اللہ تعالی کی عطا کی ہوئی نعمت ہے۔ اسکو اسی کی مرضی کے مطابق ہی گزارنا چاہیے۔اور زندگی کی سب سے بڑی فتح اللہ تعالی کی خاطر اپنے نفس پر قابو پانا ہے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    bu - Zindagi Kiya Hai


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •