Results 1 to 3 of 3

Thread: Mohobbatein

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Mohobbatein

    کُچھہ محبتیں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں، خاموش خاموش لیکن اِن کی مہک اِن کے ہونے کی پہچان ہوتی ہے۔ کچھہ محبتیں لپکتے شعلوں کی طرح ہوتی ہیں کہ اِن میں جلنے والے خود بھی جلتے ہیں اور اِن کے قریب رہنے والے بھی یہ تپش محسوس کرتے ہیں تو اِظہار کی ضرورت بھی کہاں رہتی ہے۔ کچھہ محبتوں میں ندی سی روانی ہوتی ہے اور کچھہ میں میدانی دریاؤں سی طغیانی، کچھہ ٹوٹنے والے تاروں کی طرح ہوتی ہیں آناً فاناً چمک کر فنا ہو جانے والی محبتیں۔



    کچھہ محبتیں قطبی سِتاروں کی طرح پائیدار اور مستقل راہ دِکھانے والی ہوتی ہیں، کچھہ اندھیروں میں روشنی بن کر جگمگانے والی محبتیں، کچھہ آبشاروں کی طرح ہوتی ہیں کہ جب نِچھاور ہوتی ہیں تو شور مچاتی اور دندناتی ہیں۔۔۔ اور کچھہ دُور پربتوں کے دامن سے پھوٹنے والے جھرنون کی طرح ٹھنڈی میٹھی، دھیمی دھیمی شفاف محبتیں جو جینے کا عزم عطا کرتی ہیں۔۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - Mohobbatein


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •