Results 1 to 3 of 3

Thread: Sub Kuch Yahin Chor Kar

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Sub Kuch Yahin Chor Kar

    کتنا نازک ہوتا ہے یہ انسان، کتنا کومل، کتنے ملائم احساس والا............پھر بدل کیسے جاتا ہے.مکاریاں، فریب، چالبازیاں، دشمنیاں، حسد، برائیاں، کینہ پروری، چوری، جھوٹ، خیانت اور دغا بازیاں کیسے سیکھ لیتا ہے؟ اگر جنون انسان کو پھر سے ریحان کی طرح معصوم بنانے کے عمل ہی کا نام ہے تو اے کاش قدرت سب ہی ہوشمندوں کو مجنوں کر دے اور پھر شاید کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ ہوش والے بھلا جنوں کی حقایت کو کیا جانیں، بے خود کی لذت تو صرف دیوانوں ہی کا انعام ہے. یہ نادان ہوش والے تو بس ساہوکار کی طرح لین دین اور نفع نقصان کے پھیرے میں پڑھے رہتے ہیں لیکن ایک دن انہیں بھی سب کچھ یہیں چھوڑ کر دیوانوں کے ساتھ ہی کوچ کرنا پڑتا ہے.




    ہاشم ندیم کے ناول"عبداللہ2" سے اقتباس
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2014
    Location
    soudi arab makkah
    Age
    30
    Posts
    599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    92 Thread(s)
    Thanked
    14
    Rep Power
    214753

    Default

    nice ji.. pera nie ha laken ha nice wording

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - Sub Kuch Yahin Chor Kar


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •