Results 1 to 2 of 2

Thread: Meri Haalat Meri Wehshat

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Meri Haalat Meri Wehshat

    شبِ ہجراں کی اذیّت کی خبر کس کو ہے

    میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے

    کس کو احساس میری شدّتِ جذبات کا ہے

    میری حالت میری وحشت کی خبر کس کو ہے

    کون ویران مکانوں کی خبر رکھتا ہے

    میری اجڑی ہوئی حالت کی خبر کس کو ہے

    میں نے چپ چاپ محبت کے ستم جھیلے ہیں

    میری اس درجہ شرافت کی خبر کس کو ہے

    کون آئے گا اب اے دل تجھ کو تسلّی دینے

    تیری اداس طبیعت کی خبر کس کو ہے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - Meri Haalat Meri Wehshat


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •