Results 1 to 4 of 4

Thread: کیا لکھو گے ۔ کیا کہو گے ۔ کس بات سے شروع کرو گے کس بات پر ختم کر

  1. #1
    Join Date
    Dec 2014
    Location
    soudi arab makkah
    Age
    30
    Posts
    599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    92 Thread(s)
    Thanked
    14
    Rep Power
    214753

    Default کیا لکھو گے ۔ کیا کہو گے ۔ کس بات سے شروع کرو گے کس بات پر ختم کر

    کیا لکھو گے ۔ کیا کہو گے ۔ کس بات سے شروع کرو گے کس بات پر ختم کرو گے ؟ ؟ سردیوں کی ٹھنڈی صبح میں کسی نے ضد بھی تو کی ہو گی ۔۔۔ ماں ! میں نے آج سکول نہیں جانا ۔۔ میرا دل ڈر رہا ہے ۔۔ کسی نے کہا ہو گا ماں ۔۔ ایسا لگ رہا ہے کہ آج دن بہت بڑا ہو جائے گا۔۔ دھڑکن سی رُکتی محسوس ہو رہی ہے۔ کسی نے کہا ہو گا ابو۔۔ میرے نے سارا کام کیا ہے آج مجھے چاکلیٹ لے کر دینی ہے ۔ کسی نے بوچھا ہو گا ۔۔۔ بہن ! تم مجھے ڈانٹ رہی ہو اگر میں شام کو واپس نہ آیا تو۔۔ اور بہن کا جواب ضرور ہو گا کہ بُری بات نہیں کہتے ہوتے جاؤ سکول۔
    پھر کیا ناشتہ طلب کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ ۔۔ آخری ناشتہ ۔۔ آخری لُقمہ ۔۔ کیسے حلق سے اُترا ہوگا ۔۔ کانپتے ہوئے سرد ہاتھوں میں نوالہ ۔۔ آنکھوں میں واپسی کی اُمید ۔ ٹھٹھرتی ہوئی فرمائش۔۔ لبوں پر جملہ ۔ دیر ہو رہی ہے جلدی کھا لو ۔۔۔ دیر ہو رہی ہے جلدی نکلو۔۔۔ دیر ہو رہی ہے ابو باہر کھڑے ہیں۔۔۔
    ہاں اب دیر ہی ہو گئی۔۔ کون لوٹنے میں دیر کر رہا ہے ۔ بچہ گھر کیوں نہیں آیا پتا کرو؟ کہیں دوستوں کے ساتھ کھیلنے نہ چلا گیا ہو؟ کہیں وہ انتظار نہ کر رہا ہو جلدی جاؤ ؟ میرے بیٹے نے تو صبح ناشتہ بھی نہیں کیا۔۔۔ الٰہی شام ہو گئی ہے بچے کی حفاظت فرمانا ۔ کتنا درد ناک دن تھا۔ کتنا سفاک دن تھا ۔۔ ہائے ہائے افسوس۔ میرے بچے نے پانی مانگا ہو گا۔ میرے بچے نے مجھے پُکارا ہو گا۔ اُس کمینے کے ہاتھ پاؤں جوڑے ہوں گے ۔ میری گھر میں ماں منتظر۔۔۔۔ میرے گھر میں بہن اکیلی ۔۔۔ میں نے کسی کو ساتھ لے کر جانا ہے ۔۔۔ مجھے تم چھوڑ دو۔ معاف کر دو ۔۔ کوئی غلطی ہو گئی ہے تو بخش دو۔۔ رحم کرو۔ ۔۔
    سکتے میں کتنی مائیں ، بہنیں گری ہوں گی جب سکول کی خبر سُنی ہو گی۔ کتنے باپ گش کھا کر گر پڑے ہوں گے ۔ کتنے دروازے کھلے چھوڑ کر سڑکوں پر دوڑے ہوں گے ۔ لاشہ دیکھا ہوگا تو کیا بیتی ہو گی ۔ بے دردو ۔۔ ظالمو۔۔۔ تمہارے ہاتھ نہیں کانپے میرے بچے کا سینہ چھلنی کرتے ؟؟ یہ پڑا ہے لاشہ اور مارو۔۔ شہید کرو ۔۔ لہو نکال دو سارا۔۔۔ شہید ہے ۔ زندہ ہے مجھے فخر ہے ۔ میں نہیں روتی ۔ میں نہیں روتا۔۔۔ مجھے کوئی سوگ نہیں ۔ مجھے کوئی دُکھ نہیں رنج نہیں ۔ شہید ہو گیا۔ اللہ نے رُتبہ دیا۔ شان دی ۔ سوگ کیسا۔۔۔
    کیا لکھوں ۔۔ بس اللہ پاک ان شہیدوں کے صدقے میری بخشش فرمائے ۔ میرے ان آنسوؤں کی لاج رکھے روزِ قیامت میرا ان شہیدوں کے گروہ میں نام لکھ دے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    7,681
    Mentioned
    569 Post(s)
    Tagged
    8128 Thread(s)
    Thanked
    1277
    Rep Power
    214764

    Default

    So emotional and sad so touching omg this is so sad

    phar k itna dukh jin k saath yeh sab hoa uff
    ALLAH mutasreen ko sabr e jameel ata kare ameen suma ameen
    aur zalimo ko anjaam tak ponchaye ameen suma amen
    mera siggy mujhe nazarnahi aa raha...

    30abdx0 - کیا لکھو گے ۔ کیا کہو گے ۔ کس بات سے شروع کرو گے کس بات پر ختم کر

  3. #3
    Join Date
    Dec 2014
    Location
    soudi arab makkah
    Age
    30
    Posts
    599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    92 Thread(s)
    Thanked
    14
    Rep Power
    214753

    Default

    thanks reply krny ky ley

  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default

    Speechless . . .
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - کیا لکھو گے ۔ کیا کہو گے ۔ کس بات سے شروع کرو گے کس بات پر ختم کر

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •