Results 1 to 2 of 2

Thread: Sardiyon Ke Mosam Mai

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel Sardiyon Ke Mosam Mai

    سردیوں کے موسم میں......!!!
    یاد کی زمینوں پر
    اتنی دھول اڑتی ہے..
    آنکھ کے کنارے پر
    خوشنماں منظر....
    دھندلا سے جاتے ہیں...
    کچھ نظر نہیں آتا...
    آس کے دریچوں سے
    نامرادیوں کی بیل....
    اس طرح لپٹی ہے...
    جیسے صبح کا بھولا
    رات ڈوبنے تک بہی....
    اپنے گھر نہیں آتا....
    سردیوں کے موسم میں......
    دور کی مسافت پر
    جانے والا کوئی بھی...
    لوٹ کر نہیں آتا...
    خوب گنگنا بھی لو...
    کھل کے مسکرا بھی لو..
    چین پھر نہیں آتا..
    سردیوں کے موسم میں.....
    بےسبب ان آنکھوں
    میں...
    کچھ نمی سی رہتی ہے....
    زندگی مگر ہو
    پھر بھی
    ذات میں جیسے...
    کچھ کمی سی رہتی ہے....
    سردیوں کے موسم میں.





    2v1u8md - Sardiyon Ke Mosam Mai

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - Sardiyon Ke Mosam Mai


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •