Results 1 to 2 of 2

Thread: Winner of Urdu Adab Competition February 2015

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Winner of Urdu Adab Competition February 2015



    winner hain..

    YouthFul



    inki sharing yeh thi...




    محبّت کے معاملے میں مرد کے مقابلے میں عورت افضل ہوتی ہے – افضل یوں کہ اس کی محبّت میں گہرائی ہوتی ہے – مرد محبّت کے معاملے میں پہلے جسم ہوتا ہے ، پھر روح جبکہ عورت محبّت کی معاملے میں پہلے روح ہوتی ہے ، پھر جسم – عورت کی محبّت میں جنس کہیں بہت پیچھے ہوتی ہے جبکہ مرد کی محبّت میں جنس سامنے ہوتی ہے اور روح کہیں بہت پیچھے – یہی وجہ ہے کے عورت جب کسی کی محبّت میں گرفتار ہوتی ہے تو اسے بھولتی نہیں ، چاہے وہ اسے حاصل ہو یا نہ ہو – مرد اپنی محبّت کو بھولنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتا ، چاہے وہ اسے حاصل ہی کیوں نہ ہو جائے







    ناول : مسکن

    لکھاری : انوار علیگی


    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    8c4tsi3mzzpbupg3fkq8 - Winner of Urdu Adab Competition February 2015


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •