Results 1 to 3 of 3

Thread: بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر

    بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر
    شیرازۂ ملت ہوں، بکھر جاتا ہوں اکثر
    میں ایسا سفینہ ہوں کہ ساحل کی صدا پر
    طوفان کے سینے میں اتر جاتا ہوں اکثر
    میں موت کو پاتا ہوں کبھی زیرِ کفِ پا
    ہستی کے گماں سے بھی گزر جاتا ہوں اکثر
    مرنے کی گھڑی آئے تو میں زیست کا طالب
    جینے کا تقاضا ہو تو مرجاتا ہوں اکثر
    رہتا ہوں اکیلا میں بھری دنیا میں واصف
    لے نام مرا کوئی تو ڈر جاتا ہوں اکثر
    (واصف علی واصف)

    1 - بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    nice


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,915
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Good

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •