Results 1 to 3 of 3

Thread: دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو

    دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو
    کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو
    میں اس سے جھوٹ بھی بولوں تو مجھ سے سچ بولے
    مرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو
    میں اس کے ہاتھ نہ آؤں وہ میرا ہو کے رہے
    میں گر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو
    وہ مرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھہرے
    گلی گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو
    کرے کلام جو مجھ سے تو میرے لہجے میں
    میں چپ رہوں تو میرے تیوروں کا ساتھی ہو
    میں اپنے آپ کو دیکھوں وہ مجھ کو دیکھے جائے
    وہ میرے نفس کی گمراہیوں کا ساتھی ہو
    وہ خواب دیکھے تو دیکھے مرے حوالے سے
    مرے خیال کے سب منظروں کا ساتھی ہو
    (افتخار عارف)

    1 - دیار نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    nice


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,890
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •