Results 1 to 2 of 2

Thread: کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا

    کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گامیں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گاتیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہےصرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں گااب ترے شہر میں آؤں گا مسافر کی طرحسایۂ ابر کی مانند گزر جاؤں گاتیرا پیماں وفا راہ کی دیوار بناورنہ سوچا تھا کہ جب چاہوں گا، مرجاؤں گاچارہ سازوں سے الگ ہے مرا معیار کہ میںزخم کھاؤں گا تو کچھ اور سنور جاؤں گااب تو خورشید کو ڈوبے ہوئے صدیاں گزریںاب اسے ڈھونڈنے میں تابہ سحر جاؤں گازندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمبجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کرجاؤں گا(احمد ندیم قاسمی)1 - کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    nice


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •