Results 1 to 2 of 2

Thread: بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنا

    بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہناچھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لبِ لعلیں کیاک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنااس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئےپردے میں چلے جانا، شرمائے ہوئے رہنااک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سےاک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہناعادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنیجس شہر میں بھی رہنا، اکتائے ہوئے رہنا(منیر نیازی)1 - بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    nice


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •