Results 1 to 4 of 4

Thread: Waqeyat e Tasawuf

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Waqeyat e Tasawuf

    واقعاتِ تصوف

    حضرت بایزید بسطامی (رحمتہ اللہ علیہ) اپنے ملفوظات میں لکھتے ہیں : میں شروع سے اللہ تعالیٰ کے انعام و اکرام سے لطف اندوز ہوتا رہا۔ اگر کبھی نفس نے شرارت کی تو میں نے فوراً اصلاح کردی۔ ایک روز کا ذکر ہے کہ رات کے آخری حصے میں آنکھ کھلی۔ میں نے چاہا کہ تہجد کی نماز پڑھوں، نفس نے کاہلی کی۔ کچھ دیر کے بعد پیاس محسوس ہوئی۔ کوزے میں ٹھنڈا پانی رکھا ہوا تھا۔ اٹھ کر خوب سیر ہوکر پیا۔ ایک آواز سنائی دی۔
    ہماری یاد میں یہ سستی اور کاہلی اور اپنے کام میں مستعدی ، میں نے عہد کیا کہ سال بھر تک ٹھنڈا پانی نہیں پیوں گا۔ اللہ کے فضل و کرم سے سال بھر تک ایسا ہی ہوا۔ میں نفس کی خواہش پر غالب رہا۔
    گرمی کے شدید موسم میں جب پیاس سے جاں بلب ہونے کے قریب ہوتا تو ذرا سا گرم پانی لے کر حلق میں ڈال دیتا۔اس اصلاحِ نفس کا نتیجہ یہ ظاہر ہوا کہ ادائے فرض میں نفس نے کاہلی کا ثبوت نہیں دیا۔ اس کے بعد حضرت شیخ کہتے ہیں جب انسان ریاضت اور مجاہدے کے بعد اصلاحِ نفس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو حق تعالیٰ کی طرف سے اس کے لئے آسانیاں پیدا ہوجاتی ہیں اور انعام و اکرام ِ الٰہی کی بارش مسلسل ہوتی ہے۔ انسان اپنے نفس پر قابو پاکر اس مرتبہ پر پہنچ سکتا ہے جو اللہ تعالیٰ نے نیک بندوں، عابدوں کے لیئے مقرر فرمایا ہے۔






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    545
    Rep Power
    1509699

    Default

    khobsorat !!

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - Waqeyat e Tasawuf


  4. #4
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    7,681
    Mentioned
    569 Post(s)
    Tagged
    8128 Thread(s)
    Thanked
    1277
    Rep Power
    214764

    Default

    bht umda Jazak Allah khair
    mera siggy mujhe nazarnahi aa raha...

    30abdx0 - Waqeyat e Tasawuf

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •