Results 1 to 2 of 2

Thread: زندگی کو میری ضرورت ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default زندگی کو میری ضرورت ہے

    تم نہ مانو، مگر حقیقت ہےعشق انسان کی ضرورت ہےکچھ تو دل مبتلائے وحشت ہےکچھ تری یاد بھی قیامت ہےمیرے محبوب مجھ سے جھوٹ نہ بولجھوٹ صورت گر صداقت ہےجی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھزندگی کو میری ضرورت ہےحسن ہی حسن جلوے ہی جلوےصرف احساس کی ضرورت ہےان کے وعدے پہ ناز تھے کیا کیااب در و بام سے ندامت ہےاس کی محفل میں بیٹھ کر دیکھوزندگی کتنی خوبصورت ہےراستہ کٹ ہی جائے گا قابلشوقِ منزل اگر سلامت ہے(قابل اجمیری)1 - زندگی کو میری ضرورت ہے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    nice


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •