Results 1 to 3 of 3

Thread: آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے

    دیتی نہیں اماں جو زمیں آسماں تو ہے
    کہنے کو تو اپنے دل میں کوئی داستاں تو ہے
    یوں تو ہے رنگ زرد مگر ہونٹ لال ہیں
    صحرا کی وسعتوں میں کہیں گلستاں تو ہے
    اک چیل ایک ممٹی پہ بیٹھی ہے دھوپ میں
    گلیاں اجڑ گئی ہیں مگر پاسباں تو ہے
    آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
    ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
    مجھ سے بہت قریب ہے تو پھر بھی اے منیر
    پردہ سا کوئی میرے تیرے درمیاں تو ہے
    (منیر نیازی)

    1 - آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    bu - آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Raayigaan Hi Reh Gaya Ye Zindagi Ka Safar
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •