Results 1 to 4 of 4

Thread: Woh Rona Chahti Thi

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    New5555 Woh Rona Chahti Thi

    وہ رونا چاہتی تھی مگر ..... :')
    پختہ زمین پر گھٹنوں کے بل گرتے ہوئے اس نے چہرہ ہاتھوں میں چھپا لیا تھا۔ وہ رونا چاہتی تھی مگر آنکھوں کے کشکول آنسوؤں کے سکوں سے خالی ویران پڑے تھے ۔۔۔ رونے کی خواہش کے باوجود اس کی آنکھیں نمی سے محروم تھیں۔۔۔
    " اگر عیسائیوں جیسا لباس پہنو گی تو دیکھنے والے عیسائی ہی سمجھیں گے۔۔ اگر یہودیوں جیسی وضع اپناؤ گی تو لوگ تمھیں اسی گروہ سے متعلق گردانیں گے۔۔۔ لوگ تو دل میں جھانک کر نہیں دیکھ سکتے۔۔ دلوں کا حال تو رب زوالجلال جانتا ہے۔۔۔" بل کھاتی سڑک کے آخری کنارے لیمپ پوسٹ کے نیچے ایک آواز لہرائی تھی۔۔۔
    " لعنت ہے مجھ پر " اس نے اپنے بال نوچ لیے۔۔۔
    مسلماںوں کو ایسا نظر آنا چاہیے کہ دیکھنے والی آنکھ پہلی نظر میں پہچان لے۔۔۔" آواز سڑک کے دوسرے سرے پر ایک شاپ کے نیون سائن جلتے بجھتے حروفوں سے چنگاریوں کی مانند پھوٹ کر فضا میں بکھر گئی۔۔۔
    " لعنت ہے مجھ پر لعنت ہے۔۔۔ " اس نے اپنے رخساروں ہر تھپڑ مارے۔۔ انسان گناہ کرے اور اس پر شرمسار ہو تو ممکن ہے اللہ اسے معاف فرما دے، لیکن گناہ گار خود کو حق پر سمجھے یہ اللہ کو سخت ناپسند ہے
    " یا اللہ مجھے موت دے دے۔۔۔" اس نے یخ بستہ ہاتھوں کو برفیلے فرش پر پوری قوت سے مارا ۔۔۔ کلائی میں بندھی نفیس سی رسٹ واچ کا شیشہ مدھم کرچ کی آواز کے ساتھ ٹوٹ گیا تھا۔۔۔ !!!
    بشریٰ سعید کے ناول " اماوس کا چاند " سے اقتباس

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Umda ♥♡♥

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    niceeeeee


  4. #4
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default

    خوبصورت انتخاب شیئر کرنے کا شکریہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •