Results 1 to 4 of 4

Thread: 803 rd Annual Urs of Khwaja Garib Nawaz Rehmatullah Alaih

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default 803 rd Annual Urs of Khwaja Garib Nawaz Rehmatullah Alaih

    dargah - 803 rd Annual Urs of Khwaja Garib Nawaz Rehmatullah Alaih

    803 rd Annual Urs of Khwaja Garib Nawaz Rehmatullah Alaih

    بگرداب بلا افتادہ کشتی
    ضعیفانِ شکستہ راہ تُو پُشتی
    بحقِ خواجہ عثمان ہارون
    مدد کُن یا مُعینُ الدّین چشتی
    مدد کُن یا معین الدین چشتی
    مدد کُن یا معین الدین چشتی

    Khwaja Garib Nawaz Rehmatullah Alaih Urs CHATTI SHARIF on Sunday 26 April 2015

  2. #2
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default

    برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی شمع روشن کرنے میں بزرگان دین اور اولیاء کرام نے بے مثال اور لافانی کردار ادا کیا۔ ان بزرگان دین میں سلسلہ چشتیہ کے روحانی سرتاج سلطان الہند خواجہ غریب نواز حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ اور انکے نائبین حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ العالم بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ سلطان المشائخ‘ محبوب الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ سرفہرست ہیں۔ اجمیر شریف میں حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا روضہ تقریباً آٹھ سو سال سے مرجع خلائق ہے۔ آپکے دست حق پر لاکھوں بندگان خدا نے اسلام قبول کیا اور روزانہ ہزار ہا افراد آپ کی درگاہ پر دور دراز سے آ کر ر وحانی برکات و فیوض سے بہرہ ور ہوتے ہیں۔

    درگاہ شریف : حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کئی نہایت شاندار عمارتوں کا مجموعہ ہے، جنہیں شہنشاہوں ، بادشاہوں نے تعمیر کرایا ہے، یہ عمارتیں اس حقیقت کا جیتا جاگتا ثبوت ہیں کہ کس طرح دنیوی اقتدار روحانی طاقت کے آگے سر جھکاتا ہے۔

    dargah large image - 803 rd Annual Urs of Khwaja Garib Nawaz Rehmatullah Alaih


    مزار شریف : حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا وصال ان کے اسی حجرے میں ہوا تھا، جہاں رات رات بھر عبادت وریاضت میں مصروف رہتے تھے اور یہیں انہیں سپرد خاک بھی کیا گیا ، سلطان غیاث الدین نے اس کی تعمیر کرائی، آستانے پر موجود گنبد بھی ان ہی کا تعمیر کردہ ہے، گنبد پر نقاشی کا کام سایں ن محمود بن ناصر الدین کے زمانے میں ہوا، مزار شریف کا دروازہ بادشاہ مانڈونے بنوایا تھا، آستانہ مبارک کے اندر سنہری کٹہرہ مغل شہنشاہ جہانگیر نے اور نقرئی کٹہرہ شہزادی جہاں آرا نے تعمیر کرایا ، آستانہ مبارک کے دروازے شہنشاہ اکبر نے پیش کئے تھے ، اندرون حصے میں سونے کا کام اور مخمل کی زریں چھت گری کے نیچے چار طلائی قمقمے سو نے کی زنجیروں میں لٹکے ہوئے ہیں۔ سونے کاکلس نواب کلب علی خان آف رامپور کی یادگار ہے مزار مبارک کے متصل چاندی کے کٹہرے پر پائنتی جانب چاندی کی محراب مہاراجہ مان سنگھ جے پور کی نذر کردہ ہے ۔ حاصل کلام یہ کہ ہرہراہل محبت وعاشق نے اپنی عقیدت وصحبت کا اظہار فرماتے ہوئے درگاہِ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ پر نذرانے پیش کئے۔
    Last edited by shaikh_samee; 27-04-2015 at 09:52 AM.

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default

    jazakALLAH Khair ...

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    jazakALLAH khair ....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •