Results 1 to 5 of 5

Thread: Majzob

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default Majzob


    مجذوب

    مجذوب وہ ہے جس نے اپنے اندر جھانکا تو اتنے بڑے شر کو پھنکاریں مارتے دیکھا کہ خود اسکا جی دہل گیا۔ اتنا شر کہ اگر وہ اسے دنیا پر انڈیل دیتا تو اندھیر ہو جاتا، نجانے کتنی معصوم روحوں کا راستہ کھوٹا ہو جاتا، کتنے بچے محبت کی بوند کو ترس جاتے۔

    مجذوب وہ ہے جس نے اپنے شر کا چولا اتار پھینکنے کی بجائے صرف مخلوقِ کی آسانی کی خاطر اسے اپنے جسم کی دیواروں میں چھپا لیا۔ اپنے کمزور جسم کواس شر کا قید خانہ بنا دیا۔ شر اس قید خانے سے نکلنے کیلئے اسے تکلیف دیتا ہے۔ اسکا جسم گندا، بیمار، کریہہ اور بدبودار کر ڈالتا ہے۔ اسکی آنکھوں سے نیند چھین لیتا ہے۔ عزت، رتبہ، محبت کا آخری قطرہ تلک نچوڑ لیتا ہے۔ پر مجذوب ہر چوٹ کے ساتھ اسے اور مضبوطی سے بھینچ لیتا ہے۔

    مجذوب رب کے قریب ہو گیا کیونکہ اسنے اتنےبڑے شر کو اپنے جسم کے چھوٹے سے قید خانے میں قید کر لیا۔ اسکا گندا، پراگندہ جسم شیطان کی بے پایاں طاقت کا تمسخر اڑاتا ہے اور اسکی یہی ادا اسے خدا کے قریب لے جاتی ہے۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    11
    Rep Power
    21474862

    Default

    Bohat Umda

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    Bohat Umda


  4. #4
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    9,120
    Mentioned
    636 Post(s)
    Tagged
    8193 Thread(s)
    Thanked
    1881
    Rep Power
    214767

    Default

    bht kho0b....!


    30abdx0 - Majzob

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default

    v nice shairng
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •