Results 1 to 3 of 3

Thread: نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو

    نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو
    مصلحت کا یہ تقاضا ہے، بھلادو ہم کو
    جرم سقراط سے ہٹ کر نہ سزا دو ہم کو
    زہر رکھا ہے تو یہ آبِ بقا دو ہم کو
    بستیاں آگ میں بہہ جائیں کہ پتھر برسیں
    ہم اگر سوئے ہوئے ہیں جگادو ہم کو
    ہم حقیقت ہیں تو تسلیم نہ کرنے کا سبب؟
    ہاں اگر حرف غلط ہیں تو مٹا دو ہم کو
    خضر مشہور ہو الیاس بنے پھرتے ہو
    کب سے ہم گم صم ہیں ہمارا تو پتہ دو ہم کو
    زیست ہے اس سحر و شام سے بیزار و زبوں
    لالہ گل کی طرح رنگ قبا دو ہم کو
    شورش عشق میں ہے حسن برابر کا شریک
    سوچ کر جرمِ تمنا کی سزا دو ہم کو
    (احسان دانش)

    1 - نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    nyc one
    suno hworiginal - نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کوღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabardast


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •