Results 1 to 2 of 2

Thread: Insan Barri Dilchasp Makhlooq Hai

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default Insan Barri Dilchasp Makhlooq Hai

    انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے پروین۔ یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کرسکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کرکے خوش ہوتا ہے۔ یہ پتھر کے بتوں تلے ریشم اور بانات کی چادریں بچھا کر ان کی پوجا کرتا ہے لیکن انسان کے دلوں کو اپنے ناخنوں سے کھروچ کر رستا ہوا خون چاٹتا ہے۔ انسان اپنی کار کے آگے گھٹنے ٹیک کر اس کا ماتھا پونچھتا اور اس کے پہلو کو صاف کرتا ہے اور میلے کچیلے آدمی کو دھکے دے کر اس لئے پرے گرادیتا ہے کہ کہیں وہ ہاتھ لگا کر اس مشین کو دھندلا نہ کردے ۔۔۔۔۔۔ انسان پتھروں سے، مشینوں سے، جانوروں سے پیار کرسکتا ہے، انسانوں سے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
    (’’شہر آرزو‘‘ از اشفاق حسین سے اقتباس)

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    uff kini sachi baat ki

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •