Results 1 to 2 of 2

Thread: تم اتنا جو مسکرارہے ہو

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default تم اتنا جو مسکرارہے ہو

    تم اتنا جو مسکرارہے ہو
    کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
    آنکھوں میں نمی ہے، ہنسی لبوں پر
    کیا حال ہے، یا دکھارہے ہو
    بن جائیں گے زہر پیتے پیتے
    یہ اشک جو پیتے جارہے ہو
    جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
    تم کیوں انہیں چھیدے جارہے ہو
    ریکھوں کا کھیل ہے مقدر
    ریکھوں سے مات کھارہے ہو
    (کیفی اعظمی)

    1 - تم اتنا جو مسکرارہے ہو

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabardast


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •