Results 1 to 2 of 2

Thread: جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں

    جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں
    دبا دبا سا سہی، دل میں پیار ہے کہ نہیں
    تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گن کے بتا
    میری طرح تیرا دل بے قرار ہے کہ نہیں
    وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے
    اُس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں
    تیری امید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو
    تجھے بھی اپنے پہ یہ اعتبار ہے کہ نہیں
    (کیفی اعظمی)
    2 - جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabardast


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •