Results 1 to 3 of 3

Thread: خاموش ہو کیوں، دادِ جفا کیوں نہیں دیتے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default خاموش ہو کیوں، دادِ جفا کیوں نہیں دیتے

    خاموش ہو کیوں، دادِ جفا کیوں نہیں دیتے
    بسمل ہو تو قاتل کو دعا کیوں نہیں دیتے
    وحشت کا سبب روزنِ زنداں تو نہیں ہے
    مہر و مہ و انجم کو بجھا کیوں نہیں دیتے
    اک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے
    اے چارہ گرو، درد بڑھا کیوں نہیں دیتے
    منصف ہواگر تم تو کب انصاف کروگے
    مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے
    رہزن ہو تو حاضر ہے متاعِ دل و جاں بھی
    رہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
    کیا بیت گئی اب کے فراز اہلِ چمن پر
    یارانِ قفس مجھ کو صدا کیوں نہیں دیتے
    (احمد فراز)

    2 - خاموش ہو کیوں، دادِ جفا کیوں نہیں دیتے


  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabardast


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    بہت عمدہ ..........
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •