عشق ہے تجھ سے
ہم بیاں کیسے کریں
اس حقیقت کو
لفظوں میں بیاں کیسے کریں
روشن ہوجائے گا سماں
اگر تم آجاؤ
اپنی وفا کو تیری راہوں میں
فنا کیسے کریں