Results 1 to 4 of 4

Thread: Chaman e khaar

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,194
    Mentioned
    714 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Thanked
    619
    Rep Power
    1939199

    Default Chaman e khaar




    لوگوں کے لیے محبت امتحان تو ہوتی ہے مگر کچھ لوگوں کیلئے کڑا امتحان ہوتی ہے ۔ جنہیں اس سے دامن بچا بچا کر چلنا پڑتا ہے کہ کہیں حیا کا دامن چھوٹے تو خدا ناراض نا ہو جائے کہیں الفاظ ایسے نہ نکلیں، اعمال ایسے نہ ہو جائیں کہ اس پاک ذات سے تعلق ٹوٹ جائے اسے پسند نا آئے ایسے میں کبھی دل کے ہاتھوں معمولی لغزش بھی ہو جائے تو وہ اس پہ ملال ہی کرتے رہتے ہیں کڑتے رہتے ہیں ڈرتے رہتے ہیں کہیں اپنوں کا مان نا ٹوٹ جائے ـــــ ایسے لوگوں کیلئے محبت ہو جانا خراں میں بہار نہیں بلکہ کسی بھٹی میں جلنے کے مترادف ہوتا ہے جس میں وہ تپتے رہتے ہیں اپنی ذات سے جنگ میں رہتے ہیں ایسے حسیں چمن میں الجھتے ہیں کے نکل بھی نہیں سکتے ہر خوشنما پھول خار میں گھرا ہوتا ہے ہر قدم پہ کانٹے دار جھاڑیاں ملتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کیلئے محبت ہی ہر طرح کی آزمائش کا کام کرتی ہے اللہ اسی میں الجھائے رکھتا ہے !!

    animals1 - Chaman e khaar

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1569
    Rep Power
    21474973

    Default

    hmmm...
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    hmmm nice hai g phar ker acha laga


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default

    Zabardast

    @

    Lekin Aaj Kal Aisa Koyi Nahin Sochta
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •