نفرتیں دے کر مجھے پیار دیا جاۓ گا


مجھ کو لگتا ہے مجھے مار دیا جاۓ گا