سفر سے آکر خبر ہوئی ہے کہ میرا دامن تہی نہیں ہے
سمیٹ لایا ہوں راستوں سے میں خار کتنے، گلاب کتنے
(احسان اللہ ثاقب)

2 - سفر سے آکر خبر ہوئی ہے کہ میرا دامن تہی نہیں ہے