Results 1 to 3 of 3

Thread: جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    3

    Default جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
    اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
    سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آج
    یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے
    خود پشیماں ہوئے اسے شرمندہ نہ کیا
    عشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے
    عمر بھر سچ ہی کہا، سچ کے سوا کچھ نہ کہا
    اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے
    کون سا قہر یہ آنکھوں پہ ہوا ہے نازل
    ایک مدت سے کوئی خواب نہ دیکھا ہم نے
    (شہریار)

    1 - جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    7
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default


    انتہائی نفیس اور خوب صورت انتخاب۔۔۔۔۔
    قابل داد

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabrdast...............


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •